the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال اور انکے دیگر تین استھیوں کو آج دہلی کی ہائی کورٹ نے دس ہزار روپئے کے عوض ضمانت منظور کی ہے۔ ان میں سے یوگیندر یادو ‘ منیش



سسوڈیا شامل ہیں۔ اور اس کیس کی اگلی سماعت کو 16اگسٹ تک ملتوی بھی کر دیا گیا۔ دہلی کے اسمبلی انتخابات میں سریندر کمار شرما نامی وکیل کو نشست دینے کے وعدہ کے بعد اس وعدہ کی خلاف ورزی پر آج یہ کاروائی کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.